ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 2875 نئے معاملے - گجرات کی خبریں

گجرات میں کورونا وائرس ایک بار پھر خطرناک شکل اختیار کر رہا ہے، ریاست میں کورونا وائرس کے 2800 سے زائد نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

2875 new corona cases reports in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 2875 نئے معاملے
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 9:33 AM IST

گجرات میں اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 4566 ہوگئی ہے گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14افرد ہلاک ہوئے ہیں، وہیں اس مہلک وبا کے 2875 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

وہیں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 298737 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2024 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

2875 new corona cases reports in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 2875 نئے معاملے

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 15135 ہے جس میں سے 163 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 14972افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 664 سورت میں 545 وڈودرا میں 309معاملے گاندھی نگر میں 35بھاونگر میں 58 بناس کانٹھا میں 30 راجکوٹ میں 233 سریندر نگر میں 20 پاٹن میں 61 امریلی میں 18 جام نگر میں 44مہسانہ میں 56 کچھ میں 26 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.