ETV Bharat / state

گجرات سےرشیکیش آئے 22 مسافر کورونا متاثر

گجرات سے اتراکھنڈ آئے 22 عقیدتمندوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ رشی کیش میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد اس کی جانکاری ملی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ رپورٹ آنے تک یہ مسافر رشیکش سے روانہ ہوچکے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 9:56 AM IST

گجرات سےرشیکیش آئے 22 مسافر کورونا متاثر
گجرات سےرشیکیش آئے 22 مسافر کورونا متاثر

گجرات سے رشی کیش گھومنے آئے 22 تیرتھ یارتی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔اطلاع کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیم اب ان مسافروں کے رابطے میں آئے لوگوں کے ٹیسٹ کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔خاص بات یہ ہے کہ اب یہ مسافر یہاں سے روانہ ہوچکے ہیں۔

اطلاع کے مطابق رشی کیش کے منی کی ریتی علاقے میں گھومنے آئے 22 عقیدت مندوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔منی کی ریتی چیک پوسٹ پر ان مسافروں کا چار دن قبل آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کروایا گیا تھا۔پیر کے روز ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی۔خاص بات یہ ہے کہ نمونہ دینے کے بعد یہ تمام مسافر رشی کیش سے نیلکنٹھ مہادیو مندر گئے اور اس کے بعد منی کی ریتی کے شیشم جھاڑی میں واقع ایک گجراتی آشرم میں ٹھہرے۔اب محکمہ صحت کی ٹیم ان مسافروں کے رابطے میں آئے لوگوں اور آشرم میں رہنے والوں کے نمونے لینے کی تیاری کر رہا ہے۔حالانکہ یہ لوگ کتنے لوگوں کے رابطے میں آئےیہ کہا نہیں جاسکتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Rishikesh
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.