ETV Bharat / state

Ahmedabad Serial Blasts Case: احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں 38 قصورواروں کو سزائے موت، 11 کو عمرقید - احمد آباد سلسلہ وار بم دھماکہ کیس میں فیصلہ

احمدآباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں احمدآباد کی خصوصی عدالت نے آج سزا کا اعلان کیا۔

احمدآباد بم دھماکہ کیس میں 38 مجرمین کو سزائے موت، 11 کو عمرقید کی سزا

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 11:54 AM IST

Updated : Feb 18, 2022, 3:31 PM IST

خصوصی عدالت کے جج اے آر پٹیل نے فیصلہ سناتے ہوئے دھماکوں میں مرنے والوں کو ایک لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپئے معاوضہ دینے کا بھی حکم دیا۔ دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں 38 قصورواروں کو سزائے موت، 11 کو عمرقید

احمد آباد میں 26 جولائی 2008 کو دہشت گردانہ حملے میں 70 منٹ کے اندر 20 دھماکے کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Bomb Blast Cases: گجرات سلسلہ وار بم دھماکہ معاملوں میں انصاف میں تاخیر پر مولانا ارشد مدنی کا ردعمل

واضح رہے کہ گذشتہ 8 فروری کو خصوصی عدالت نے کل 78 ملزمان میں سے 49 کو قتل، بغاوت اور ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کے علاوہ غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون کے تحت مجرم قرار دیا تھا جبکہ سزا پانے والوں میں سے ایک کو دھماکہ خیز مواد ایکٹ کے تحت بھی مجرم قرار دیا گیا تھا۔

Last Updated : Feb 18, 2022, 3:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.