ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1681 نئے معاملے - 4721 افراد کورونا وبا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں

گجرات میں کورونا وائرس کے 1681 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ 4721 افراد کورونا وبا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1681 نیے معاملے

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 11:56 AM IST

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جہاں کورونا وائرس کے 1681 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 721 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی مجموعی تعداد766991 سے تجاوز کر گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1681 نیے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 1681 نیے معاملے

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 32345 ہے جس میں سے 496 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں اور 31849 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 264، سورت میں 155، بڑودہ میں 212، گاندھی نگر میں 9، بھاؤنگر میں 10، بناس کانٹھا میں 30، راجکوٹ میں 82، سریندر نگر میں 5، پاٹن میں 10، امریلی میں 28، جام نگر میں 22، مہسانہ میں 17 اور دیگر میں 30 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.