ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 165 مریض

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے مریض میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 165 ہوگئی ہے۔

گجرات میں کورونا کے 165 مریض
گجرات میں کورونا کے 165 مریض
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 1:58 PM IST

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے 19 مارچ میں گجرات میں کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا جو اب تیزی سے ہر روز بڑھتا جا رہا یے جس کی وجہ سے اب گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 165 ہو گئی ہے۔ جبکہ 12 افراد کی کوروناوائرس کے سبب موت ہو چکی ہے گزشتہ شام سے اب تک 19 مثبت کیسز درج کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس کے تعلق سے آج پرنسپل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفر گجرات ڈاکٹر جینتی روی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بڑھتی تعداد کے تعلق سے جانکاری دی اور کہا کہ کورونا کے تیزی سے معاملے بڑھ رہے ہیں ہمیں کورونا سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم ہوسٹ اسپوٹ بھی اس لیے بنا دیے گئے ہیں اور کورونا متاثر علاقوں میں کلسٹر کردیا گیا ہے۔

تاہم اس تعلق سے اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک لسٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک گجرات میں 165 مثبت کیس ہوچکے ہیں اور کورونا وائرس سے اب تک 12لوگوں کی گجرات میں موت ہو چکی ہے۔ احمدآباد، سورت اور بھاونگر، وڈودرا جیسے شہروں سے کورونا کے سبب 12 افراد ہلاک ہوے ہیں۔

گجرات میں مثبت مریض

احمدآباد 77
سورت 19
راجکوٹ 10
وڈودرا 12
گاندھی نگر 13
کچھ 2
بھاونگر 13
مہسانہ 2
گیر سوم ناتھ 2
پوربند 3
پنچ مہال 1
پاٹن 5
چھوٹا ادے پور 1
جام.نگر 1
موربی 1
آنند 1
سابر کانٹھا 1

معاملے درج کیے گئے ہیں

کورونا سے اب تک گجرات میں مرنے والوں کی تعداد 12 ہوئی ہے جس میں
احمدآباد 5
سورت 2
بھاونگر2
وڈودرا 2
پنچ مہال 1

تاہم اب تک گجرات میں کل 11286 افرادکو قرنطین کیا گیا ہے. جس میں سے 418 افراد کو ورنطین کے خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
اب تک گجرات میں کل 3040لوگوں کا لیبوریٹری چیک اپ کرایا گیا ہے. جس میں سے 165 مثبت اور 2835 منفی معاملے درج کیے گئے ہیں اور 40 ٹیسٹ آنے باقی ہے۔ اس کے علاوہ اب تک23 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.