ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 1432 نئے کیسز - گجرات میں کورونا وائرس کا قہر

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ تو وہیں ریاست میں کورونا کے 1432 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کے 1432 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1432 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 11:33 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس سے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1432 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1432 نئے کیسز

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3305 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1432 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

وہیں ریاست میں اب تک کورونا متاثرہ کی 121930 پو گئی ہے۔ جبکہ کورونا سے 102571 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1470 افراد ہسپتال سے ڈسچارج کیے جا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا کے 15054 فعال کیسز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: احمدآباد ریلوے اسٹیشن پر آئے مسافروں میں سے 14 کورونا مثبت

ان میں سے 97 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ تو وہیں 15957 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 3738782 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے

  • سور ت میں 174
  • احمدآباد میں 152
  • وڈودرا میں 99
  • گاندھی نگر میں 23
  • بھاونگر میں 17
  • بناس کانٹھا میں 44
  • راج کوٹ میں 97
  • سریندر نگر میں 12
  • پاٹن میں 23
  • امریلی میں 29
  • جام نگر میں 103

مہسانہ میں 69 اور کچھ اضلاع سے 26 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.