ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 1335 نئے معاملے

وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی وطن گجرات میں کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہاں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1335 نئے معاملے
گجرات میں کورونا کے 1335 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 10:01 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کی کل تعداد ایک لاکھ کو تجاوز کر چکی ہے۔ ریاست میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1335 نئے معاملے
گجرات میں کورونا کے 1335 نئے معاملے

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3108 پر پہنچ گئی ہے۔

تو وہیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1335 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ریاست میں اب تک کل 104341 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی کل تعداد 84758 سے زائد ہیں۔

جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1218 افراد ہسپتال سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16475 فعال کیسز ہیں۔

ان میں سے 92 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 16383 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 2780681 ٹیسٹ ہوے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں185 کیسز

  • احمدآباد میں 152
  • وڈودرا میں 90
  • گاندھی نگر میں 21
  • بھاونگر میں 22
  • بناس کانٹھا میں 24
  • راج کوٹ میں 101
  • سریندر نگر میں 14
  • پاٹن میں 16
  • امریلی میں 23
  • جام نگر میں99

مہسانہ میں 29 اور کچھ خطے میں 29 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.