ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1243 نئے کیسز

ریاست گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ریاست میں اب تک اس مہلک وبا سے 3500 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

1243 new corona cases in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 1243 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 10, 2020, 10:43 AM IST

ریاست میں اب تک اس مہلک وبا سے 3500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 129441 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ جب کہ 4910167 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 149194 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1243 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وہیں 12518 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

1243 new corona cases in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کے 1243 نئے کیسز

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16203 ایکٹیو کیسز ہے ان میں سے 83 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جب کہ 16120 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت 173 میں احمدآباد میں 164 وڈودرا میں 79 گاندھی نگر میں 19 بھاونگر میں 7 بناس کانٹھا میں 39 راج کوٹ میں 87 سریندر نگر میں 23 پاٹن میں 20 امریلی میں 25 جام نگر میں 70 اور مہسانہ میں 38،کچھ میں 29 معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.