ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 1137 نئے کیسز - گجرات میں کورونا کے معاملے

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں گجرات میں اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 10:37 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہے ہیں، تاہم ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں
کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3600 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3663 ہوگئی ہے ۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1137 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے

گجرات میں اب تک کل 162985 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 145107 ہوگئی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1180 افراد کو ہسپتال سے چارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں اس وبا متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14215معاملے ایکٹیو ہیں ان میں سے 75 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 14140 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1137 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1137 نئے کیسز

واضح رہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5532522 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

گجرات کے محکمہ صحت مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 169 احمدآباد میں 165 وڈودرا میں 77 گاندھی نگر میں 29 بھاونگر میں 3 بناس کانٹھا میں 16 راجکوٹ میں 40 سریندر نگر میں 20 پاٹن میں 26 امریلی میں 19 جام نگر میں 40، مہسانہ میںتاہم 48 کَچھ میں 26 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.