ETV Bharat / state

ضلع کولگام میں شطرنج کا مقابلہ

author img

By

Published : Mar 27, 2019, 9:31 PM IST

کولگام ضلع شطرنج اسوسی ایشن کے طرف سے اشموجی ہائی اسکول میں شطرنج مقابلہ منعقد کیا گیا۔

ضلع کولگام میں شطرنج کا مقابلہ

اس مقابلے میں دو سو کے قریب اسکولی طلبہ نے حصہ لیا۔

ضلع کولگام میں شطرنج کا مقابلہ

کولگام ضلع شطرنج اسوسی ایشن کے انچارج منظور احمد نے بتایا کہ اس مقابلے کا اہتمام اسٹیٹ سپورٹس کونسل کی اشتراک سے کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ مقابلہ اصل میں ایک ملک گیر مہم کا حصہ ہے ۔

یہ مقابلہ اسی اسکول میں منعقد کیا گیا جہاں حالیہ دنوں سرخیوں میں آئے کرکٹ کھلاڑی راسخ سلام نے ابتدائی تعلیم حاصل کی ہے۔

Intro:ضلع کولگام میں شطرنج کا مقابلہ

Body:کولگام ضلع سطرنج ایسوسیشن کے طرف سے کولگام کے اشموجی ہائی اسکول میں سطرنج مقابلہ منعقد کیا گیا۔جس میں دو سو کے قریب اسکولی بچوں نے اپنی قابلیت دیکھانے کے لئے مقابلے میں حصہ لیا۔ یہ مقابلہ دو روز تک جاری رہا آج اس مقابلے کا آخری دن تھا۔کولگام ضلع سطرنج ایسوسیشن کے انچارچ منظور احمد نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جو یہ مقابلہ کولگام شطرنج ایسوسیشن کی طرف سے منعقد کیا گیا در اصل یہ جے کے اسٹیٹ سپورٹس کونسل کی جانب سے منظم کیا گیا دراصل یہ ایک مہم چل رہی ہے پورے ملک کے اندر اسی کا یہ ایک حصہ ہے یہ مقابلہ اسٹیٹ اسپورٹس کونسل نے کروایا یے بہت سارے اسکولی بچوں نے اس میں حصہ لیا اور بچوں کے لئے ایسے مقابلوں سے فائدہ ہی فائدہ ہوتا ہے اگر بچوں کو فائدہ ہے تو وہ کھا لی اسپورٹس میں ہے۔اس ایونٹ کو ہم نے اشموجی کے اسی اسکول میں کروایا جس اسکول میں راسک سلام نے پڑھائی کی اور اس کا ٹیلنٹ اسی اسکول سے سامنے آیا۔ اور یہاں پر ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ۔اور اسی لئے ہم لوگوں نے سطرنج کا مقابلہ یہاں ہی کروایا۔جو بچے یہاں سے نکل لینگے ان کو پھر ان کو اسٹیٹ لیول پر لینے کی کوشش کریں گئے

بائٹ۔۔۔۔1 میر مدحت۔۔طلبا
بائٹ۔۔۔۔۔2۔۔مہک فیاض ۔طلبا
بائٹ۔۔۔۔۔3.منظور احمد۔۔ کولگام ضلع سطرنج ایسوسیشن

ای۔ٹی۔وی۔بھارت کے لئے کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.