ETV Bharat / state

بی آر او زوجیلا روڈ آمد و رفت کے لیے کھولا - نیشنل ہائوے ون ڈیلٹا

سرینگر-لیہ شاہ راہ گزشتہ برسوں میں 15 سے 20 نومبر کو بند ہو جایا کرتا تھا۔ یہاں برف جم جاتی تھی، لیکن اس بار اسے دسمبر میں کھولا گیا ہے۔

Zozila road
زوجیلا روڈ
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 4:54 PM IST

بریگیئر آئی کے جاگی چیف انجینئرکے مطابق نیشنل ہائوے ون ڈیلٹا جو سرینگ سے لیہ کو جوڑتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے۔ یہ گزشتہ برسوں میں 15 سے 20 نومبر کو بند ہو جایا کرتا تھا۔ یہاں برف جم جاتی تھی، لیکن اس بار ہم کو مینڈیٹ ملا تھا کہ اسے دیر تک کھولنا ہے۔

زوجیلا روڈ

انہوں نے بتایا کہ یہی وجہ ہے کہ اسے ہم نے کھول کر رکھا ہے۔ یہاں سے سیکڑو گاڑیاں پاس ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پہلی بار ہے جب 31 دسمبر کو یہ پاس کھلا ہوا ہے اور سول ٹریفک کی اواجاہی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کے بہت فخر کی بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.