ETV Bharat / state

Zojila pass Kept open in January : زوجیلا پاس پہلی بار جنوری میں کھلا رہا

لداخ خطے میں رابطہ کی خاطر ایک اہم پیش رفت کے طور پر تین جنوری کو 38مال و مسافر بردار گاڑیاں لداخ روانہ ہوئیں جن میں مسافر گاڑیاں22، مال بردار گاڑیاں(ٹاٹا موبائل 8، ٹرک 8) جبکہ دو جنوری کو 72 گاڑیاں زوجیلا درّہ سے گزریں۔ Zojila pass kept open for the first time in January

Zojila pass kept open
زوجیلا پاس پہلی بار جنوری میں کھلا رہا
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 3:15 PM IST

بارڈر روڈ آرگنائزیشن (بی آر او) نے تاریخ قائم کرتے ہوئے زوجیلا درّہ کو جنوری میں بھی آمدورفت کیلئے کھلا رکھنے میں کامیابی حاصل کی BRO creates history

اگرچہ اتوار اور پیر کو سونہ مرگ لداخ شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حمل جاری رہی تاہم منگل کو بھاری برفباری کی وجہ سے یہ اہم شاہراہ بند رہیZojila pass kept open for the first time in January۔

باڑدر روڈ آرگنائزیشن کی کامیابی سے زوجیلا پاس پہلی بار جنوری میں کھلا رہا

لداخ خطے میں رابطہ کی خاطر ایک اہم پیش رفت کے طور پر تین جنوری کو 38مال و مسافر بردار گاڑیاں لداخ روانہ ہوئیں جن میں مسافر گاڑیاں22، مال بردار گاڑیاں(ٹاٹا موبائل 8، ٹرک 8) جبکہ دو جنوری کو 72 گاڑیاں زوجیلا درّہ سے گزریں۔ اسے بی آر او کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : زوجیلا پاس کو کھولنے اور بند کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل

اس سلسلے میں بارڈر روڈ آرگنائزیشن (بی آر او) نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر زوجیلا درّے سے گزرنے والی گاڑیوں کے ویڈیو بھی پوسٹ کئے ہیں۔ زوجیلادرّے کو عام طور سے موسم سرماکے دوران بند کردیا جاتا ہے۔ Border Roads Organization shared video of zojila pass

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.