ETV Bharat / state

Wild Cannabis Destroyed: حکام کی گاندربل میں جنگلی بھانگ کے خلاف کاروائی، عوام کی ستائش - منشیات کے خلاف کارروائی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے لارسن علاقہ میں آج محکمہ ایکسائز اور پولیس نے پانچ کنال زمین پر جنگلی بھانگ کو تباہ کیا ہے ۔ مقامی لوگوں نے پولیس اور محکمہ کی اس کاروائی کی ستائش کی۔Wild Cannabis Destroyed in Ganderbal

wild-cannabis-destroyed-in-ganderbal-by-excise-department
گاندربل میں پانچ کنال سرکاری زمین پر موجود بھانگ تباہ
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 10:08 PM IST

گاندربل: وادی کشمیر میں حکام منشیات کے خلاف آئے روز کارروئیاں کر رہی ہے ۔ اسی کڑی کے تحت آج محکمہ ایکسائز اور پولیس نے مل کر گاندربل کے لارسن علاقہ میں جنگلی بھانگ کو تباہ کر دیا ہے۔Wild Cannabis Destroyed in Ganderbal

جموں و کشمیر پولیس اور ایسائز محکمہ نے لارسن نامی علاقے میں پانچ کنال سرکاری اراضی پر پھیلی ہوئی جنگلی بھانگ کی کاشت کو کاٹ کر اس میں آگ لگا کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔

گاندربل میں پانچ کنال سرکاری زمین پر موجود بھانگ تباہ

مزید پڑھیں:

اس کارروائی کے بارے میں ایس ایچ او مدثر احمد زرو نے بتایا کہ اس طرح کی کاروائی پولیس تھانہ کھیر بھوانی کے دائرہ اختیار میں جاری رہے گی اور منشیات کو ختم کرنے میں پولیس ہمیشہ تیار رہے گی۔وہیں مقامی لوگوں نے پولیس اور محکمہ کی کافی ستائش کی۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس طرح کی کارروائی سے منشیات کو جڑ سے ختم کرنے میں مدد مل سکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.