ETV Bharat / state

URS Maam Sahab Ganderbal: صوفی بزرگ مام صاحب کا عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 7:42 PM IST

ضلع گاندربل میں صوفی بزرگ مام صاحب کے آستانۂ عالیہ URS Mam Sahab Ganderbal پر رات بھر درود و اذکار کی محافل آراستہ ہوئیں اور کورونا کے خاتمے اور عالم میں امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

URS Maam Sahab Ganderbal: صوفی بزرگ مام صاحب کا عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا
URS Maam Sahab Ganderbal: صوفی بزرگ مام صاحب کا عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں صوفی بزرگ غلام محمد عرف مام صاحب ربہ تار کا عرس نہایت ہی عقیدت و احترام URS of Mam Sahab observed in Ganderbal کے ساتھ منایا گیا۔

صوفی بزرگ مام صاحب کا عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا

ضلع گاندربل سمیت وادی کے دیگر اضلاع سے عقیدت مندوں نے گاندربل کے واکورہ علاقے میں واقع مام صاحب کی زیارتگاہ پر حاضری دی۔

مام صاحب کا عرس دو روز تک جاری رہتا ہے، اس دوران مختلف علاقوں سے آنے والے زائرین کے لیے لنگر کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

عرس کے موقع پر صوبی بزرگ قلندر مام صاحب کے تبرکات کی زیارت بھی کرائی جاتی ہے۔

صوفی بزرگ کے آستانۂ عالیہ Mam Sahab Shrine ganderbal پر رات بھر درود و اذکار کی محافل آراستہ ہوئیں اور کورونا کے خاتمے اور عالم میں امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.