ETV Bharat / state

گاندربل: حضرت میاں نعمت اللہ ملتانی کا عرس منایا گیا - گاندربل

مختلف مقامات سے عقیدت مند کثیر تعداد میں عرس میں شرکت کی۔ حضرت میاں نعمت اللہ ملتانی کے آستانہ عالیہ پر رات بھر شب خوانی بھی کی گئی۔

Urs of famous Sufi Saint Hazrat Mian Nematullah Multani

author img

By

Published : Apr 17, 2021, 5:58 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے لار سے ملحقہ علاقے ریپورہ میں حضرت میاں نعمت اللہ ملتانیؒ کا عرس عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔

حضرت میاں نعمت اللہ ملتانی کا عرس منایا گیا

اس موقع پر مختلف مقامات سے عقیدت مند کثیر تعداد میں عرس شرکت کی۔ بزرگ کے آستانہ عالیہ پر شب خوانی بھی کی گئی اور رات بھر درود و اذکار، ختمات کی محفلیں سجی رہیں۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر میں ملی ٹنسی کی حمایت بڑھ رہی ہے: سی سی جی کی تازہ رپورٹ

عرس کے دوران لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ مقامی عقیدت مند عقیدے کے طور پر چاول، سبزیاں اور دیگر ضروری اشیاء خود لاکر جمع کر کے لنگر کا اہتمام کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.