ETV Bharat / state

نالہ سندھ سے خاتون کی لاش برامد - روبینہ اختر

ایک ہفتہ قبل اسی علاقہ میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی تھی جس کی شناخت روبینہ اختر ولد عبدالمجید خان ساکنہ گونچی محلہ کنگن بتائی جا رہی ہے۔

Unidentified body recovered from Sindh river
نالہ سندھ سے خاتون کی لاش برامد
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 1:57 PM IST

Updated : Jul 14, 2020, 3:33 PM IST

جموں و کشمیر کے واسطی ضلع گاندربل کے گونچی محلہ کنگن علاقے سے نالہ سندھ سے ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مزکورہ علاقہ کی ہی ایک دوشیزہ گزشتہ چھ روز سے لاپتہ ہے۔ جس کی شناخت روبینہ اختر ساکنہ گونچی محلہ کنگن بتائی جا رہی ہے۔

نالہ سندھ سے خاتون کی لاش برامد
دوشیزہ کے شوہر عبدالمجید کا کہنا ہے کہ انہوں نے روبینہ کی گمشدگی کی رپورٹ پولیس اسٹیشن کنگن میں درج کی ہے۔ ادھر پولیس کا کہنا ہے کی بازیاب کی گئی نعش کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی مصدقہ طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔مقامی نوجوان اور پولیس نے دوشیزہ کی لاش نالہ سندھ سے بازیاب کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

Last Updated : Jul 14, 2020, 3:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.