ETV Bharat / state

نالہ سندھ میں نہانے کے دوران سرینگر کے دو نوجوان غرقاب - jammu and kashmir

اطلاع ملتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچ کر مزکورہ نواجونوں کی تلاشی شروع کردی تاہم ابھی تک نوجوانوں کا کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے۔

two boys drowned while bathing in river sindh in kangan
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 7:00 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب نالہ سندھ میں نہانے کے دوران دو جواں سالہ لڑکے ڈوب گئے۔

علامتی تصویر

پولیس ذرائع سے معلوم ہوا کہ نورباغ سرینگر سے آئے ہوئے دو جواں سالہ لڑکے جن کی شناخت زاہد فاروق اور راشد خان کے طور ہوئی ہے۔ ڈمپنگ پارک کجپارہ کنگن میں شدت کی گرمی سے راحت پانے کے لئے نالہ سندھ میں نہانے کے دوران ڈوب گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچ کر مزکورہ نواجونوں کی تلاشی شروع کردی تاہم ابھی تک نوجوانوں کا کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے۔

بتایا جاتا ہے پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے دونوں نوجوان غرقاب ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.