ETV Bharat / state

Minor Girl Attacked By Dogs In Ganderbal: گاندربل میں آوارہ کتوں کے حملے میں معصوم بچی شدید زخمی - آوارہ کتوں کا حملہ

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گنڈ ہاکنار علاقہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں معصوم بچی شدید زخمی ہوئی ہے۔ بچی کو زخمی حالت میں سرینگر صورہ میڈیکل انسٹیچوٹ منتقل کیا گیا۔Minor Girl Attacked By Dogs In Ganderbal

stray-dogs-attack-minor-girl-in-ganderbal
گاندربل میں آوارہ کتوں کے حملے میں معصوم بچی شدید زخمی
author img

By

Published : May 3, 2022, 9:41 PM IST

گاندربل: گاندربل کے گنڈ ہاکنار علاقے میں منگل کے روز آوارہ کتوں نے معصوم بچی پر حملہ کر کے اس کو شدید زخمی کر دیاMinor Girl Attacked By Dogs In Ganderbal۔ بتایا جاتا ہے کہ آوارہ کتوں نے فلق جان دختر ریاض احمد خان ساکن ہاکنار گنڈ پر اچانک حملہ کر کے اس زخمی کردیا۔اس دوران راہ چلتے راہگیروں نے بیچ بچاؤ کر کے بچی کو پرائمری ہسپتال گنڈ کنگن میں علاج و معالجہ کے لیے داخل کیا گیا۔ تاہم وہاں پر ڈاکٹروں نے اس سے مزید علاج و معالجہ کے لیے سرینگر کے صورہ میڈیکل انسٹیچوٹ منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:

مقامی لوگوں میں اس واقعے کی نسبت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے کہا کہ آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد سے یہاں کے لوگوں میں خوف ہراس کا ماحول پھیل گیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے کی طرف ایک ٹیم روانہ کرے تاکہ ان آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.