ETV Bharat / state

سرینگر - لیہہ قومی شاہراہ احتیاطاً بند - مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے

تقریبا 434 کلو میٹر سرینگر - لیہہ قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے آج صبح سویرے سے ہی معطل کر دیا گیا ہے۔

سرینگر لیہہ قومی شاہراہ احتیاطا بند
سرینگر لیہہ قومی شاہراہ احتیاطا بند
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 10:52 PM IST

ایسا احتیاطِ تدابیر برتنے کے لئے کیا گیا ہے کیونکہ جموں و کشمیر میں تقریباً 40 گھنٹوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

سرینگر لیہہ قومی شاہراہ احتیاطا بند

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لیہہ کرگل کو ملک کے باقی حصے سے جوڑنے والی تمام موسم میں استعمال ہونے والی سڑک کو مٹی کے تودے کھسکنے کی ڈر سے آج صبح سویرے احتیاطً بند کیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق اس پر سبھی طرح کے امد و رفت کو معطل کیا گیا ہے اور جب تک بارڈر روڈ اورگنائزیشن کی طرف سے انہیں اطلاع نہیں دی جاتی تب تک روڈ پر کسی بھی طرح کی گاڑی کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر لیہہ شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک بحال

خیال رہے کہ زوجیلا پاس کے اس پاس عام طور پر مٹی کے تودے گر آتے ہیں اور انسانی جانوں کو خطرہ لاحق رہتا ہے جس کی وجہ سے سرینگر لیہہ قومی شاہراہ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.