ETV Bharat / state

Srinagar Ladakh Road Closed: پسیاں گرانے سے سرینگر لداخ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند - road closed srinagar leh highway

سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر آج کئی جگہوں میں پسیاں گرنے کے واقعات پیش آئے۔ پسیاں گرنے کے سبب شاہراہ پر ٹریفک کی آمد ورفت بند کر دی گئی ہے۔ وہیں بیکن کے اہلکار شاہراہ کو صاف کرنے میں مصرف ہیں۔ Srinagar Ladakh Road Closed

srinagar-leh-highway-closed-after-land-slides-becon-on-a-job
پسیاں گرانے سے سرینگر لداخ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
author img

By

Published : May 20, 2022, 5:11 PM IST

گاندربل: سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر آج مٹی کے تودوں کے گرنے کی وجہ سے آمد و رفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج 11:30 بجے شاہراہ پر مٹی کے تودے گرے۔ مٹی کے تودے گرنے کے سبب شاہراہ پر ٖٹریفک کی نقل حمل بند ہوگئی ہے۔Srinagar Ladakh Road Closed

پسیاں گرانے سے سرینگر لداخ شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

مزید پڑھیں:

ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار کے مطابق کیپٹن موڈ کے پاس مٹی کے تودے گر آنے سے کچھ دیر تک ٹریفک کو روک دیا گیا تھا اور بیکن کے اہلکار راستے کو صاف کرنے میں مصروف ہیں۔ اس دوران اس شاہراہ پر موجود کئی جگہوں پر سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.