ETV Bharat / state

Snowfall Disrupts life in Ganderbal: برفباری سے معمولات زندگی متاثر

وادیٔ کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھی برفباری ہوئی۔ Snowfall in Kashmir۔ گاندربل کے بیشتر مقامات میں ایک فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ Snowfall Disrupts life in Ganderbal کی گئی۔

برفباری سے معمولات زندگی متاثر
برفباری سے معمولات زندگی متاثر
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 4:23 PM IST

محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب سے ہی وادیٔ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں برفباری ہوئی۔ Snowfall Disrupts life in Ganderbal۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے ہی برفباری کا سلسلہ شروع ہوا Snowfall in Ganderbal جو بدھ کی دوپہر تک جاری رہا۔

برفباری سے معمولات زندگی متاثر

ضلع گاندربل کے بیشتر علاقوں میں ایک فٹ کے قریب برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔ Snowfall Disrupts life in Ganderbal۔ وہیں اس تازہ برف باری کے باعث بیشتر علاقوں میں بھی مرکزی اور اندرونی رابطہ سڑکیں مکمل طور پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند ہیں۔

برفباری کے سبب کئی مقامات پر بجلی ترسیلی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ضلع گاندربل سمیت وادیٔ کشمیر کے کئی علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر ہو گئی ہے۔

گاندربل سے گزرنے والی سرینگر - لیہہ شاہراہ پر سے مکمل طور پر برف کو صاف نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہیں سڑکوں پر برف جمع ہونے سے ٹریفک کی نقل و حمل مسدود ہو کر رہ گئی ہے، لوگوں کو خاص طور پر مریضوں، تیمارداروں کو اسپتال پہنچنے میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.