ETV Bharat / state

Shah Rukh Khan In Kashmir کنگ خان ڈنکی کے گانے کی شوٹنگ کیلئے سونہ مرگ میں - شاہ رخ خان کشمیر میں

بالی ووڈ کا بادشاہ کنگ خان اور رومانس کنگ کے نام سے جانے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کشمیر کے سونہ مرگ علاقہ میں ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے آئے ہے۔

Shah Rukh Khan In Kashmir To Shoot For film Dunki Song
کنگ خان ڈنکی کے گانے کی شوٹنگ کیلئے سونہ مرگ میں
author img

By

Published : Apr 24, 2023, 6:15 PM IST

Updated : Apr 24, 2023, 6:23 PM IST

سرینگر:بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم "ڈنکی" کی شوٹنگ کے لیے کشمیر آئے ہوئے ہے۔ بالی ووڈ اداکار سونہ مرگ میں ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے آئے ہوئے ہے۔فلم کا عملہ پہلے ہی سونمرگ پہنچ چکا ہے جہاں سپر اسٹار گنیش اچاریہ کے کوریوگرافی کردہ گانے کے لیے ایک سیکونس کی شوٹنگ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق فلم ڈنکی کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور ان کی پروڈکشن ٹیم نے گزشتہ ہفتہ گاندربل ضلع کے سونہ مرگ علاقہ کا دورہ کیا تھا۔بالی ووڈ کے کشمیر آنے سے مقامی لوگ اور ہوٹلرز بہت خوش نظر آرہے ہے۔ہوٹلرز کے مطابق کشمیر میں بالی ووڈ کا آنا ایک خوش آئندہ قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ فلوموں کے لیے ہوٹلرز نے تمام سہولیات کے ساتھ نیا انفراسٹرکچر بنایا ہے تاکہ یہاں فلم اندسٹری کے لوگ فلموں کی شوٹنگ اچھت طریقت سے کر سکے۔

بتادیں کہ شاہ رخ خان کی پٹھان کی کامیابی کے بعد، خان دو بڑے پروجیکٹس پر کام کر رہا ہے ایک ان کی انے والے فلم "جوان" جبکہ دوسری فلم ڈنکی ہے۔شاہ رخ خان کے مداح ان دنوں فلموں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہے۔ڈنکی میں اداکارہ تاپسی پنو مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور راج کمار ہیرانی پہلی مرتبہ کسی پراجیکٹ پر ساتھ کام کر رہے ہیں۔فلم کی کہانی کے حوالے سے زیادہ معلومات موجود نہیں لیکن ریلیز کیے گیے ٹریلیر کے مطابق فلم میں کامیڈی، جذبات اور رومینس بھی ہے۔

مزید پڑھیں: Cricket Legend Lala Amarnath Biopic راج کمار ہیرانی نے فلم ڈنکی سے پہلے شاہ رخ خان کو کرکٹر لالہ امرناتھ کی بایوپک کا پیشکش کیا گیا

Last Updated : Apr 24, 2023, 6:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.