ETV Bharat / state

سونمرگ ہنگ نالے میں غرقاب کنڈکٹر کی تلاش جاری - گاندربل کی خبریں

جموں و کشمیر میں گاندربل کے سونمرگ ہنگ نالہ سندھ میں ڈوبنے والے جے سی بی کنڈکٹر کی تلاش ساتویں روز بھی جاری رہی۔

سونمرگ ہنگ نالےمیں غرقاب کنڈکٹر کی تلاش جاری

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:12 PM IST

سونمرگ جے سی بی حادثے میں نالہ سندھ میں ڈوبنے والے کنڈکٹر کی لاش ساتویں روز بھی برآمد نہیں ہو سکی۔ سونمرگ ہنگ پارک کے قریب گزشتہ سات روز قبل ایک جے سی بی حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس دوران جے سی بی ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔وہیں اس حادثے میں جے سی بی کا کنڈکٹر نالہ سندھ میں لاپتہ ہو گیا۔ جس کی لاش اب تک برآمد نہیں ہو سکی ہے۔

سونمرگ ہنگ نالےمیں غرقاب کنڈکٹر کی تلاش جاری

یہ بھی پڑھیں:این آئی اے نے جموں و کشمیر کے 16 مقامات پر چھاپے مارے

واضح رہے اس واقع کے بعد لاپتہ شخص کے گھر اور گاؤں کے لوگوں میں ماتم کی لہر دوڑ گئی۔ سونمرگ ہنگ نالہ سندھ میں ڈوبنے والے جے سی بی کنڈکٹر کی تلاش ساتویں روز بھی جاری ہے۔

حادثے کے بعد حالانکہ ایس ڈی آر ایف، مقامی لوگ، رشتہ دار اور پولیس ٹیم کی جانب سے لگاتار لاپتہ شخص کی لاش کو ڈھونڈنے کی کوشش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.