ETV Bharat / state

گاندربل: انتخابات کے لیے ٹیم روانہ

author img

By

Published : Dec 9, 2020, 8:44 PM IST

انتخابی میدان میں 88 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ 24262 انتخابی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

Election
انتخابات

ڈسٹرکٹ پنچایت الیکشن آفیسر گندربل شفقت اقبال کی نگرانی میں فیز پانچ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) اور پنچایت ضمنی انتخابات کے لئے 99 پولنگ پارٹیاں انتخابی سامان کے ساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر روانہ کر دی گئیں ہیں۔

انتخابات

مرحلہ 5 میں پولنگ 10 دسمبر 2020 کو واکوری اے اور بی کے 02 ڈی ڈی سی حلقوں، سرپنچ کی 02 خالی نشستوں اور پنچ کی 28 خالی نشستوں کے لئے ہو رہی ہے۔

ان نشستوں کے لیے 88 کے قریب امیدوار میدان میں ہیں، جن میں ڈی ڈی سی کے لئے 19، سرپنچ کے لئے 8 اور پنچ نشستوں کے لئے فیز 5 میں 5 امیدوار شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ کل 33 پولنگ اسٹیشن 33 مقامات پر قائم ہیں جن میں 24،262 انتخابی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیان: آن لائن سیب کی تجارت

انتخابات میں آسانی کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے پولنگ اسٹیشنوں پر نقل و حمل کے انتظامات، کووڈ-19 سے متعلق سہولیات رکھی گئی ہیں۔

دریں اثناء ڈی پی ای او نے ضلعی گاندربل کے عام عوام سے اپیل کی کہ وہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ انتخابی عمل میں حصہ لیں اور نچلی سطح پر جمہوریت کی مضبوطی کے لیے اسے عظیم کامیابی حاصل کریں۔

اس موقع پر اے ڈی سی گاندربل، فاروق احمد بابا، ڈی آئی او گاندربل، متعلقہ آر اوز ، اے آر اوز ، نوڈل افسران اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.