ETV Bharat / state

محکمہ مال کے ملازم پر حملے کے خلاف احتجاج - واقعے کے خلاف احتجاج

ڈی سی گاندربل شفقت اقبال نے خود احتجاج کرنے والوں سے بات چیت کی اور ان کو یقین دلایا کہ ملوث اشخاص کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

Protest
احتجاج
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 6:13 PM IST

ضلع گاندربل کے ڈی سی آفس کے احاطے میں محکمہ مال کے ملازمین نے واکورہ میں پیش آئے واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج

ملازمین کا کہنا ہے کہ 'کل ہم تحصیلدار کے کہنے پر انہدامی کاروائی کے لیے گئے تھے۔ واکورہ میں انہدامی کاروائی کے دوران ایک شخص نے محکمہ مال کے دو ملازمین پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کیا تھا، جس میں دو ملازم شدید زخمی ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر انکاؤنٹر: 'ایک ہی بیٹا تھا، وہ بھی مارا گیا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.