ETV Bharat / state

Wild Bhang Destroyed in Ganderbal:  گاندربل میں جنگلی بھانگ کو تباہ کیا گیا - خود رو بھنگ کی کاشت کے خلاف کارروائی

بارسو علاقے میں بھانگ کی کاشت کے خلاف کی گئی کارروائی سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نجی و گورنمنٹ اسکول کے نزدیک کئی کنال پر جنگلی بھانگ کو تباہ کیا گیا۔ Wild Bhang Destroyed in Ganderbal

بارسو، گاندربل میں خود رو بھنگ کو تباہ کیا گیا

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 7:10 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں جموں و کشمیر پولیس اور محکمہ ایسائز کی ٹیم نے مشترکہ طور کارروائی کرتے ہوئے جنگلی بھانگ کو تباہ کیا۔ Wild Bhang Destroyed in Barsoo Ganderbalحکام کی جانب سے بھانگ کی کاشت کے خلاف کی گئی کارروائی کی مقامی باشندوں نے کافی سراہنا کی۔ مقامی باشندوں نے بھی بھنگ کی کاشت کو تباہ کرنے میں حکام کا تعاون کیا۔

بارسو، گاندربل میں خود رو بھنگ کو تباہ کیا گیا

پولیس اور محکمہ ایسائز کی جانب سے اس سے قبل بھی ضلع گاندربل کے مختلف علاقوں میں بھنگ، پوست کی کاشت کو تباہ کیا گیا۔ بارسو علاقے میں خود رو بھنگ کی کاشت کے خلاف کی گئی کارروائی سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نجی و گورنمنٹ اسکول کے نزدیک کئی کنال پر اُگ آئی بھنگ کو تباہ کیا گیا۔ Police excise Dept Action Against Wild Bhang in Ganderbal

گاندربل پولیس نے عوام سے منشیات کی کاشت یا کاروبار سے متعلق کسی بھی معلومات کو پولیس/ضلع انتظامیہ کے ساتھ شیئر کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی کاشت یا کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.