ڈی ڈی سی چیئر پرسن نے اپنے دورہ وحید پورہ کے دوران، وحید پورہ کنال کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر ہورہے کاموں کی پیشرفت کا معائنہ کیا، تاکہ کسانوں کو آبپاشی کے لیے پانی بروقت مہیا ہوسکے۔
گاندربل: ڈی ڈی سی چیرپرسن نے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے کاموں کا جائزہ لیا - ڈی ڈی سی چیئر پرسن نزہت اشفاق کا دورہ
ڈسٹرکٹ ڈیوپلپمنٹ چیئر پرسن گاندربل نزہت اشفاق نے بدھ کے روز اپنے انتخابی حلقہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ان میں واتل باغ، تحصیل باغ، تکیہ تھیرو اور واحد پورہ شامل ہیں۔ اس دوران چیئر پرسن نے بہت سارے لوگوں سے ملاقات کی اور ان کی مشکلات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔
ڈی ڈی سی چیرپرسن نے کئی علاقوں کا دورہ کرکے کاموں کا جائزہ لیا
ڈی ڈی سی چیئر پرسن نے اپنے دورہ وحید پورہ کے دوران، وحید پورہ کنال کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر ہورہے کاموں کی پیشرفت کا معائنہ کیا، تاکہ کسانوں کو آبپاشی کے لیے پانی بروقت مہیا ہوسکے۔
TAGGED:
jammu & kashmir news