ETV Bharat / state

Muslims Participate in Pandit’s Last Rites: پنڈت کی آخری رسومات میں مقامی مسلم برادری کی شرکت - بھائی چارے اور مذہبی رواداری

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں کشمیری مذہبی رواداری Religious tolerance in Kashmir اور ہندو - مسلم اتحاد کی صدیوں پرانی روایت Kashmir Hindu Muslim Unity کو برقرار رکھتے ہوئے لار علاقے میں مقامی مسلمانوں نے ایک پنڈت کی آخری رسومات میں حصہ لیا۔

Muslims Participate in Pandit’s Last Rites: پنڈت کی آخری رسومات میں مقامی مسلم برادری کی شرکت

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 4:35 PM IST

ضلع گاندربل کے لار علاقے میں ایک مقامی کشمیری پنڈت 65 سالہ موہن کرشن متو ولد شام لال کے فوت ہونے کی خبر موصول ہوتے ہی مقامی مسلمانوں نے ان کے رہائشی مکان کا رخ کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

پنڈت کی آخری رسومات میں مقامی مسلم برادری کی شرکت

مقامی مسلمانوں نے صدیوں پرانے بھائی چارے اور مذہبی رواداری Religious tolerance in Kashmir برقرار رکھتے ہوئے موہن کرشن کی آخری رسومات Muslims Participate in Pandit’s Last Rites میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مقامی مسلمانوں نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے بھیڑ بھاڑ جمع کیے بغیر ہی موہن کرشن کی آخری رسومات انجام دیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں نے موہن کرشن کی آخری رسومات میں حصہ لے کر یہاں کے مثالی بھائی چارے کی روایت Kashmir Hindu Muslim Unity برقرار رکھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقامی مسلم برادری کے ساتھ بھی پنڈتوں کا یہی رویہ صدیوں سے برقرار ہے اور ان کے مطابق یہاں کے ہندو - مسلم ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں برابر شریک ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.