ETV Bharat / state

گاندبل: انٹری ٹکٹ دوگنی کرنے سے ڈرائیورز پریشان

سرینگر سے لیہہ، لداخ اور بالتل سونمرگ جانے والی گاڑیوں کی انٹری ٹکٹ دوگنی کر دی گئی ہے جس سے ڈرائیورز نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

گاندبل: انٹری ٹکٹ میں اضافہ
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 11:07 PM IST

ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے سیاحوں کو لے کر وادی کشمیر آتے ہیں لیکن کئی دنوں سے گاندربل کی میونسپل کمیٹی احاطے میں پہنچتے ہی انہیں لوٹا دیا جاتا ہے۔

گاندبل: انٹری ٹکٹ میں اضافہ

انہوں نے الزام عائد کیا کہ راتوں رات انٹری ٹکٹ دوگنی کر دی گئی اور ضلع انتظامیہ غفلت کی نیند سے بیدار ہونے کا نام نہیں لیتی۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح لیہہ، لداخ، بالتل، سونمرگ، اور دیگر سیاحتی مقامات پر جانے والے سیاحوں پر برا اثر پڑیگا۔

علاقے کے ذمہ دار لوگوں اور ڈرائیوروں نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی یہ میونسپل کمیٹی گاندربل اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت ہوسکتی ہے جس کے خلاف کوئی بھی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب ایکزیکیوٹیو آفیسر سے اس سلسلے میں بات کرنی چاہی تو انہوں نے کیمرے کے سامنے سے کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا۔

Intro:واسطی کشمیر کے ظلع گاندربل میں منسپل کمیٹی کئ وقت سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے جبکہ علاقے کے لوگوں نے ہر وقت ادارہ پہ انگلی اٹھائ تاہم ظلع انتظامیہ نے عوام کی آواز کو سرے سے ہی نذر انداز کیا۔

سرینگر سے لھ لداخ آور بالتل سونمرگ جانے والی گاڑیوں سے سے اینٹری ٹکٹ راتوں رات ڈبل ریٹ لینے پر ڈرائیوروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کی وہ سالوں سے وادی کشمیر سیاحوں کو لے کر آتے ہیں تاہم پچھلے کئی دنوں سے گاندربل کی مونسپلٹی اھاتے میں پہنچتے ہی انھیں لوٹا جارہا ہے۔

ڈرائیوروں نے کہا کہ اینٹری ٹکٹ راتوں رات ڈبل کی گئ ہے جبکہ ظلع انتظامیہ غفلت کی نیند میں سوئی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح لھ لداخ، بالتل، سونمرگ، اور دیگر سیاحتی مقامات پر جانے والے سیاحوں پر برا اثر پڑیگا۔

علاقے کے ذمےدار لوگوں اور ڈرائیوروں نے اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کی یہ منسپلٹی گاندربل اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بگت ہوسکتی ہے جس کے خلاف کوئی بھی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔

جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایکزیکٹیو آفیسر سے اس سلسلے میں بات کرنی چاہئے تو انہوں نے کیمرا پر کچھ بھی بولنے سے انکار کیا۔

Body:۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.