ETV Bharat / state

Stone Quarry Accident in Ganderbal: پتھر کی کان کا حصہ گرنے سے ایک مزدور ہلاک، دوسرا زخمی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے صفا پورہ علاقے میں پیر کو پتھر کی کان کا ایک حصہ گرنے سے ایک 25 سالہ مزدور ہلاک جب کہ دوسرا زخمی Stone Quarry Accident in Ganderbal ہوگیا۔ متوفی کی شناخت خورشید احمد لہروال ولد غلام حسن لہروال ساکن کونڈہ بل کے طور پر ہوئی ہے۔

labourer-killed-another-injured-in-stone-quarry-accident-in-ganderbal
پتھر کی کان کا حصہ گرنے سے ایک مزدور از جان دوسرا زخمی
author img

By

Published : Apr 11, 2022, 10:03 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کوہستان کالونی صفا پورہ میں پیر کو پتھر کی کان کا ایک حصہ گرنے سے ایک 25 سالہ مزدور ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ متوفی کی شناخت خورشید احمد لہروال ولد غلام حسن لہروال ساکن کونڈہ بلکے طور پر ہوئی ہے۔Stone Quarry Accident in Ganderbal

پتھر کی کان کا حصہ گرنے سے ایک مزدور از جان دوسرا زخمی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پتھر کی کان کا کچھ حصہ آج دوپہر منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں مقامی رہایشی مزدور خورشید احمد لہروال ولد غلام حسن کی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ وہیں، کوندبل صفا پورہ کے 50 سالہ مزدور غلام نبی لہروال زخمی ہوگیا۔ زخمی مزدور کو علاج و معالجہ کے لیے پبلک ہیلتھ سنٹر صفا پورہ منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے مزید علاج کے لیے سرینگر ریفر کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ہلاک شدہ مزدور کی لاش کو پوسٹ مارٹم کی خاطر پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لواحقین کے حوالے کیا۔ واضح رہے اسے پہلے بھی اس علاقے میں کئی مرتبہ اس طرح کے حادثات پیش آۓ ہیں، جس کے دوران نصف درجن سے زیادہ مزدور اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ اس دوران آج کے کیس کے سلسلے میں باضابطہ طور پر ایک کیس درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.