ETV Bharat / state

نئی دلہن کی ندی میں کود کر خودکشی - وسطی کشمیر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے برنبگ گاؤں میں نئی دلہن نے ندی میں کود کر خودکشی کرلی۔

نئی دلہن کی ندی میں کود کر خودکشی
author img

By

Published : May 10, 2019, 5:31 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ متاثرہ ارشادہ بانو لون کی شادی علاقے کے ہی ایک شخص طارق احمد کے ساتھ ہوئی تھی۔تاہم لڑکی شادی کے چند روز بعد ہی اپنے میکے واپس چلی آئی تھی۔

نئی دلہن کی ندی میں کود کر خودکشی

علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ لڑکی کا شوہر اور اس کے اہل خانہ کے ساتھ کشیدگی مسلسل جاری تھی جس سے وہ کافی پریشان رہتی تھی اور ان سب باتوں سے پریشان ہوکر لڑکی نے خود کشی کرلی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لڑکی نے برنبگ میں واقع ندی میں چھلانگ لگادی جسے وہاں موجود چند نوجوانوں نے اسے بچانے کی بھی کوشش کی تاہم وہ اسے بچا نہ سکے۔

سب ڈویژن مجسٹریٹ کنگن اور متعدد افسران جائے واردات پر پہنچ کر لڑکی کی لاش کو تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

Intro:وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے برنبگ گاؤں میں نویلی دلہن نے پاؤر کینال میں کود کر جان دے دی۔

کہا جاتا ہے ارشادہ بانو دختری عبدالرحیم لون ساکنہ برنبگ کی شادی حال ہی میں تاریخ احمد ساکن چھتر گل کنگن میں ہوئی تھی۔

تاہم لڑکی چند وقت کے بعد ہی اپنے مایکے واپس چلی آئی تھی۔

علاقے کے لوگوں نے کہا کہ لڑکی کا شوہر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ تناؤ لگاتار جاری رہا جس کے بعد کئ بار فیصلے بھی کیے گئے تاہم ان فیصلوں پر رضا نہ پانے کے بعد لڑکی نے اخر اپنی جان ختم ہی کر لیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لڑکی نے برنبگ کے مقام پہ پاور کنال میں چھلانگ لگائی جس کے بعد چند نوجوانوں نے اسے بچانے کی بھی کوشش کی تاہم وہ اسے بچا نہ پائے۔

سب ڈویژن مجسٹریٹ کنگن اور ہاکی افسران جائے واردات پر پہنچ کر لڑکی کی لاش کو تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

Body:Bashir Mir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.