کورنا وبا پورے ملک میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے اور لاکھوں افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں لیکن جموں و کشمیر انتظامیہ کی بار بار درخواست کے باوجود بھلیسہ علاقے کے لوگ کورونا گائیڈ لائنز پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔
کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے حکومت ہر طرح کی احتیاطی تدابیر عمل کرنے کی تاکید کر رہی ہے لیکن بھلیسہ کے لوگ ان پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔