ETV Bharat / state

گاندربل: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی خواتین کارکنان کی میٹنگ

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 10:45 AM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی خواتین ونگ نے آج گاندربل میں پارٹی خواتین کارکنان کی میٹنگ بلا کر ان کی مشکلات کو جاننے کی کوشش کی۔

گاندربل: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کی صدارت میں خواتین کارکان کی میٹنگ

اس میٹنگ میں ضلع بھر سے 60 سے زائد خواتین نے حصہ لے کر ضلع صدر گاندربل اور مہمان خصوصی کو یقین دلایا کہ پارٹی کو اس ضلع میں مزید مضبوط بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

اس میٹنگ کی صدارت پارٹی کی صوبائی صدر کشمیر خواتین ونگ دلشادہ شاہین نے کی جو کہ مہمان خصوصی بھی تھیں۔

اس میٹنگ ضلع صدر گاندربل میر جاوید اور پارٹی کے دیگر سینیئر لیڈران اور کارکنان نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر بہت کئی خواتین نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرکے مہمان خصوصی کے سامنے اپنے مسائل رکھے، جبکہ مہمان خصوصی نے ان اہم مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ خواتین پہلے کشمیر میں باہر آنے سے یا سیاست میں آنے سے ڈر رہی تھیں لیکن وقت بدل گیا ہے اور خواتین اب خود اپنی اچھی سوچ کے ساتھ سامنے آکر کچھ کرنا چاہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ ضلع صدر گاندربل میر جاوید نے جس طرح سے محنت کی ہے، اس سے واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے کہ یہ پارٹی گاندربل میں عروج پر ہے اور آگے چل کر یہ پارٹی لوگوں کے مسائل کو حل کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.