ETV Bharat / state

گاندربل: راشٹریہ رائفلز کی جانب سے کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد - جیتنے والی اور رنر اپ ٹیم

گاندربل میں ہوئے اس کبڈی ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ فائنل میچ جیتنے والی اور رنر اپ ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا گیا۔

kabaddi
کبڈی ٹورنامنٹ
author img

By

Published : Feb 14, 2021, 7:41 PM IST

انڈور اسٹیڈیم سہ پورہ گاندربل میں راشٹریہ رائفلز کی پانچویں بٹالین کے زیر اہتمام ضلع گاندربل کے اندرونی دیہات پر مشتمل کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

کبڈی ٹورنامنٹ

ٹورنامنٹ میں سہارا کلب اور حیدریا کیسی ٹولہ مولا کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔ آٹھ ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔ فائنل میچ جیتنے والی اور رنر اپ ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا گیا۔ اتوار کو سہارا کلب ٹیم نے حیدریا ٹیم کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: فوج کی 19راشٹریہ رائفلز کی جانب سے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد

اس موقع پر ایک کھلاڑی نے کہا کہ '5 آرآر کی جانب سے کی گئی یہ اچھی پہل ہے۔ فوج کی جانب سے پہلے فٹبال، کرکٹ، والی بال ٹورنامنٹ کرائے جاتے تھے۔ لیکن یہ پہلی بار ہے جب کبڈی کا ٹورنامنٹ کرایا گيا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.