ETV Bharat / state

گاندربل: آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان - فائر اینڈ ایمبر جنسی سروس

آگ لگنے سے مکان اور پولٹری فارم مکمل طور پر جل گئے اور ان میں موجود لاکھوں روپے کا سامان بھی جل کر خاکستر ہوگیا۔

House and Poultry farm
آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 5:06 PM IST

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کوندبل علاقے میں آگ لگنے سے رہائشی مکان اور پولٹری فارم جل گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اتوار کی درمیانی رات غلام قادر لہروال ولد عبدالرحیم لہروال ساکنہ کوندبل کے رہائشی مکان میں اچانک آگ لگ گئی جس سے مکان اور پولٹری فارم مکمل طور پر جل گئے۔ آگ کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ اور فائر اینڈ ایمبر جنسی سروس جائے واردات پر پہنچ گئی اور آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔

آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

واضح رہے کہ اس مکان میں عبدالرحیم لہروال کی بیوہ، بیٹی اور دو بچے رہتے تھے۔ اس کا شوہر کچھ برس قبل اس دنیا سے وفات پا گیا تھا۔ آگ لگنے سے مکان اور پولٹری فارم مکمل طور پر جل گئے اور ان میں موجود لاکھوں روپے کا ساز و سامان بھی جل گیا۔ پولیس نے معاملے کی نسبت رپورٹ درج کی۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: سنچائی کے لیے پانی نہ ہونے سے کسان پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.