ضلع گاندربل میں ہاری گانیوان کنگن کے لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا اور زبردست نعرے بازی کی۔ احتجاجیوں نے محکمہ بجلی اور ضلع انتظامیہ پر ان کے علاقے کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ 'ہمیں سخت سردیوں کے ایام میں بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھا گیا ہے اور محکمہ بجلی کے اعلیٰ افسران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔'
کنگن کے لوگ محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف سراپا احتجاج - ganderbal news
لوگوں نے کہا کہ بجلی محکمہ نے اس سے قبل بھی کئی بار وعدے کیے کہ 250KV ٹرانسفارمر نصب کیا جائے گا تاہم ابھی تک وہ وعدہ وفا نہیں ہوسکا۔
![کنگن کے لوگ محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف سراپا احتجاج کنگن کے لوگ محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف سراپا احتجاج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10439367-thumbnail-3x2-04.jpg?imwidth=3840)
کنگن کے لوگ محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف سراپا احتجاج