ETV Bharat / state

Gujjar Bakerwal Convention گاندربل میں گجربکروال کانفرنس کی میٹنگ - گوجر بکروال طبقہ

گاندربل کے منیگام عبداللہ پارک میں گوجربکروال کانفرنس کی جانب سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں گجربکروال کے سینئر رہنماؤں سمیت کنگن کے مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Gujjar Bakarwal Conference Meeting

گاندربل میں گجربکروال کانفرنس کی میٹنگ
گاندربل میں گجربکروال کانفرنس کی میٹنگ
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 6:53 PM IST

Updated : Aug 24, 2022, 10:05 AM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے منیگام عبداللہ پارک میں گجر بکروال کانفرنس کے بینر تلے آج ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تنظیم کے صدر حاجی محمد یوسف مجنو، جنرل سیکرٹری محمد یاسین پسوال، صوبائی صدر اشتیاق احمد بھٹی، سینئر صحافی ریاض بڈھانہ، سٹیٹ سیکرٹری شرافت علی کھٹانہ اور نوجوان رہنما نعمان چودھری، ضلع صدر گاندربل بشیر احمد، یار محمد، منظور احمد، عطا محمد اور گاندربل کے ملحقہ علاقوں کے دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ Gujjar Bakarwal Conference meeting In Abdullah Park

گاندربل میں گجربکروال کانفرنس کی میٹنگ

اس دوران تنظیم کے قائدین نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ گوجر بکروال طبقہ سے وابسطہ لوگ ایک ہی صف میں کھڑے ھوکر اپنے حقوق کے لیے لڑیں، انہوں نے مزید کہا کہ گوجر بکروال کانفرنس بہت پرانی تنظیم ہے جس نے اس طبقہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ضرورت ہے کہ گوجر بکروال طبقہ کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کے لیے لوگ اس تنظیم سے جڑیں قائدین نے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ جہاں گجر بکروال طبقہ کے لوگ آباد ہیں۔ وہاں لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ فارسٹ رائٹ ایکٹ کو زمینی سطح لاگو کریں تاکہ اس ایکٹ کے تحت حاصل حقوق لوگ کو مل سکے۔ Gujjar Bakerwal Convention

یہ بھی پڑھیں: Gujjar Bakerwal Convention: 'دیگر طبقات کو شیڈول ٹرائب زمرے میں شامل کرنا گجربکروال کے ساتھ ناانصافی‘

Last Updated : Aug 24, 2022, 10:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.