ETV Bharat / state

Drive Against Illegal Parking in Ganderbal: گاندربل میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی - ضلع اسپتال گاندربل

ضلع گاندربل میں ٹریفک جام Ganderbal Traffic Jam کا مسئلہ روز بروز سنگین رخ اختیار کر رہا ہے جس سے عوام الناس کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وہیں سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک Illegal Parking in Ganderbal کرنے والے ڈرائیوروں پر جرمانہ عائد Traffic Rules Violators Fined کرنے کے علاوہ گاڑیاں سیز کرنے کی مہم کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے حکام نے عوام الناس سے ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

Drive Against Illegal Parking: گاندربل میں سڑکوں کے کنارے گاڑی پارک کرنے والوں کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 5:04 PM IST

گاندربل کی مرکزی اور اندرونی رابطہ سڑکوں پر غیر قانونی طور گاڑیوں کی پارکنگ Illegal Parking in Ganderbal کی وجہ سے گھنٹوں ٹریفک جام Ganderbal Traffic Jam لگا رہتا ہے۔

گاندربل میں سڑکوں کے کنارے گاڑی پارک کرنے والوں کے خلاف کارروائی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں مرکزی سمیت رابطہ سڑکوں پر غیر قانونی طور گاڑیوں کی پارکنگ کے سبب بعض اوقات گھنٹوں تک ٹریفک جام Ganderbal Traffic Jam لگا رہتا ہے جس کے سبب راہگیروں، ٹرانسپورٹرز کو آمد و رفت میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

رابطہ و مرکزی سڑکوں سمیت ضلع اسپتال گاندربل District Hospital Ganderbal کے باہر درجنوں گاڑیاں سڑک کے کنارے پارک کی جاتی ہیں جس کے سبب اسپتال آنے والے مریضوں اور تیمارداروں سمیت ایمبولنس کی آمد و رفت میں بھی کئی پریشانیاں درپیش آتی ہیں۔

محکمہ ٹریفک سمیت میونسپل کمیٹی گاندربل Municipal Committee Ganderbal نے سڑکوں کے کنارے خصوصا اسپتال گیٹ کے متصل غیر قانونی طور گاڑیاں پارک کرنے والے کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔

میونسپل کمیٹی گاندربل Municipal Committee Ganderbal نے محکمہ ٹریفک کے اشتراک کے ساتھ سڑکوں کے کنارے گاڑیوں کو سیز کرنے کے علاوہ ڈرائیور صاحبان پر جرمانہ عائد Traffic Rules Violators Fined کیا۔

مقامی باشنوں نے متعلقہ حکام کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے حکام سے کارروائی کو جاری رکھنے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ضلع گاندربل میں ٹریفک جام Ganderbal Traffic Jam کا مسئلہ روز بروز سنگین رخ اختیار کر رہا ہے جس سے عوام الناس کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل: ضلع اسپتال کے نزدیک گاڑی پارک کرنے والوں کے خلاف کارروائی

وہیں میونسپل حکام Municipal Committee Ganderbal نے مستقبل میں بھی غیر قانونی طور سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک کرنے والے ڈرائیوروں پر جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ گاڑیاں سیز کرنے کی مہم کو جاری رکھنے کلے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عوام الناس سے ٹریفک قوانین کی عملدرآمد کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ ’’ہر جگہ ہر وقت پولیس اور متعلقہ حکام کارروائی انجام نہیں دے سکتے، عوام کو چاہئے کہ از خود لوگوں کو تکلیف پہنچانے اور سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک کرنے سے گریز کریں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.