ETV Bharat / state

گاندربل: تنخواہ میں تخفیف کے خلاف سکیورٹی گارڈز کا احتجاج

فاروق احمد نام کے ایک سکیورٹی گارڈ نے بتایا کہ بیرون ریاست کی کسی نجی کمپنی نے سازش کے طور پر ان کی ماہانہ اجرت میں 2 ہزار روپے کی کمی کی ہے جو کہ اس مہنگائی کے دور میں سراسر زیادتی ہے۔

سکیوریٹی گارڈز نے تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Oct 31, 2021, 6:18 PM IST

Updated : Oct 31, 2021, 7:36 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں نالہ سندھ کے کنارے پر واقع فاروق عبداللہ ماحولیاتی پارک منیگام میں جموں کشمیر بینک کے درجنوں سیکورٹی گارڈز نے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سکیوریٹی گارڈز نے تنخواہ میں تخفیف کے خلاف احتجاج کیا

مظاہرے میں شامل حفاظتی گارڈز نے کہا کہ ان کی ماہانہ اجرتوں میں کمی کی جارہی ہے جس کے خلاف وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جموں وکشمیر: این آئی اے نے مزید دو افراد کو گرفتار کیا

فاروق احمد نام کے ایک سکورٹی گارڈ نے بتایا کہ بیرون ریاست کی کسی نجی کمپنی نے سازش کے طور پر ان کی ماہانہ اجرت میں 2 ہزار روپے کی کمی کی ہے جو کہ اس مہنگائی کے دور میں سراسر زیادتی ہے۔

جبکہ ایسی بھی افواہ گشت کررہی ہے کہ کچھ سکیورٹی گارڈز کو نکال باہر کیا جارہا ہے، جسے ہم قطعی برداشت نہیں کریں گے۔ اگر کسی بھی سکیورٹی گارڈ کو نکالا گیا تو ہم سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے۔

Last Updated : Oct 31, 2021, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.