ETV Bharat / state

SDRF Rescues Dozens in Manasbal Lake: مانسبل جھیل میں پھنسے درجنوں افراد بازیاب

’’تقریباً 48 افراد کشتیوں میں جھیل کی سیر پر نکلے تھے۔ اسی درمیان اچانک تیز ہوائیں چلنے لگیں۔ SDRF Rescues Dozens in Manasbal Lake ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے فوری طور ریسکیو آپریشن شروع کرکے لوگوں کو جھیل سے باہر نکالا۔‘‘

SDRF Rescues Dozens in Manasbal Lake: مانسبل جھیل میں پھنسے درجنوں افراد بازیاب
SDRF Rescues Dozens in Manasbal Lake: مانسبل جھیل میں پھنسے درجنوں افراد بازیاب
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 7:44 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے تیز ہوائوں کے دوران مانسبل جھیل میں پھنسے درجنوں افراد کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ Dozens Rescued in manasbal Lake حکام نے بتایا کہ مانسبل جھیل میں 48 افراد کشتی کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے تھے اور اچانک تیز ہوائیں چلنے لگیں۔ حکام کے مطابق ایس ڈی آر ایف کی ٹیم فوری طور ریسکیو آپریشن شروع کرکے لوگوں کو بازیاب کر لیا۔

مانسبل جھیل میں پھنسے درجنوں افراد بازیاب

حکام نے بتایا کہ ایس ڈی آر ایف کی ٹیم کی جانب سے ایک مناسب طریقہ کار کے تحت بچاؤ کارروائیاں کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’تقریباً 48 افراد کشتیوں میں جھیل کی سیر پر نکلے تھے اور اچانک تیز ہوائیں چلنے لگیں۔‘‘ ایس ڈی آر ایف کے ڈی وائی ایس پی نے بتایا کہ ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے فوری طور ریسکیو آپریشن شروع کر کے لوگوں کو محفوظ مقامات پہنچایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکام کی جانب سے تیز ہوائوں کے دوران جھیلوں اور ندی نالوں کے قریب نہ جانے خصوصا کشتیوں میں سیر اور سفر کرنے سے بچنے کی پہلے ہی ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ Dozens Rescued in manasbal Lake انہوں نے مزید کہا کہ تیز ہواؤں کے دوران کشتیاں الٹ سکتی ہیں جس سے جانی نقصان کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.