ETV Bharat / state

GMC President Resign چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی - ہلال احمد تانترے میونسپل کونسل چیئرمین

چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل ہلال احمد  تانترے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مستقبل میں وہ کونسلر کے عہدہ سے بھی دستبردار ہوجائیں گے۔ President Municipal council Ganderbal Mr Hilal Ahmad Tantry resigned

چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی
ganderbal-municipal-council-president-resigned
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 10:40 AM IST

گاندربل:چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل ہلال احمد تانترے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ ہلال احمد نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر وہ اپنے عہدہ سے مستعفیٰ ہوگئے۔ Ganderbal municipal council president resigned

چیئرمین میونسپل کونسل گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

ہلال احمد نے کہا کہ وہ پریس کانفرنس میں سارے معاملات بتائیں گے جن کی وجہ سے وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں۔فی الحال میں چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں اور آنے والے دنوں کے دوران وہ کونسلر کا عہدہ بھی چھوڑ دے گے۔

واضح رہے ہلال احمد اس عہدے پر پچھلے ایک سال سے اپنے خدمات انجام دے رہے تھے،جبکہ ان سے پہلے اس عہدے پر تقریبا دو سال سے زیادہ عرصہ تک ایڈوکیٹ الطاف احمد اپنے فرائض بطور چیئرمین انجام دے رہے تھے۔

مزید پڑھیں: گاندربل میونسپل کونسل کے چیرمین کا دوبارہ انتخاب، ہلال احمد تانترے کامیاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.