ETV Bharat / state

گاندربل: محبوبہ مفتی نے میاں الطاف کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے مشہور روحانی بزرگ اور پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ میاں بشیر احمد لاروی، جو نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور سابق وزیر جنگلات میاں الطاف کے والد بھی تھے، چند روز قبل 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

محبوبہ مفتی نے میاں بشیر احمد کے مزار پر چادر چڑھائی

author img

By

Published : Aug 19, 2021, 8:03 PM IST

سابق وزیر اعلیٰ و پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے میاں الطاف کے گھر جاکر ان کے ساتھ تعزیت پرسی کی۔

محبوبہ مفتی نے میاں بشیر احمد کے مزار پر چادر چڑھائی

محبوبہ مفتی کے ہمراہ پی ڈی پی کے کئی سینیئر لیڈران بھی تھے۔ انہوں نے ضلع گاندربل میں میاں بشیر احمد لاروی کے مزار پر چادر چڑھاکر دعائے مغفرت کی۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز عمر عبداللہ نے بھی نیشنل کانفرنس کے دیگر سینیئر لیڈران کے ہمراہ مرحوم کے مقبرہ پر گل باری کرکے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی تھی۔

مزید پڑھیں: گاندربل: عمر عبد اللہ نے میاں الطاف کی رہائش گاہ پر ان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.