ETV Bharat / state

'چھونا ہے آسمان' میں کشمیری طلبا کے جلوے - ایک سِوک ایکشن پروگرام

جموں و کشمیر پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک سِوک ایکشن پروگرام کے تحت موسیقی پروگرام 'چھونا ہے آسمان' کا انعقاد کیا جس میں ضلع کے مختلف اسکولز کے طلبا و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

Choona hai asman
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 12:21 PM IST

واضح رہے کہ ضلع میں اس سے پہلے بھی جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے کئی پروگرام منعقد کیے گئے ہیں جس میں علاقے کے طلبا و طالبات کے ساتھ ساتھ دیگر فنکاروں نے بھی حصہ لیا تھا۔

گاندربل میں موسیقی پروگرام

اس پروگرام میں الگ الگ عمر کے بچوں نے مختلف مقامات حاصل کیے جنہیں انعامات سے نوازا گیا۔

طلبا و طالبات نے جموں و کشمیر پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں اس طرح کے اور پروگرام منعقد کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں موسیقی سیکھنے کے لیے کیس بھی طرح کا کوئی ادارہ نہیں ہے جس کے لیے جموں و کشمیر پولیس اور ضلع انتظامیہ ایک بڑی کوشش کر سکتے ہیں۔

پروگرام میں مقامی لوگوں کے علاوہ علاقے کے سرکردہ افراد اور سیول سوسائٹی کے اراکین بھی موجود تھے۔

ایس ایس پی گاندربل خلیل احمد پوسوال نے بتایا کہ ان پروگرامز کو منعقد کرنے کا مقصد علاقے کے نوجوانوں کے ہنر اور حوصلے کو بڑھانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں جموں و کشمیر پولیس ایسے ہی مزید پروگرام منعقد کریں گی تاکہ علاقے میں چھپے ہنر کو فروغ ملے اور یہ نوجوان بڑے پلیٹ فارم پر اپنے ہنر کو پیش کر سکیں۔

Intro:جموں کشمیر پولیس نے آج وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک سویق ایکشن پروگرام کے تحت موسیقی پروگرام "چھونا ہے آسمان" کا انعقاد کیا جس میں ضلع کے مختلف اسکولوں سے طلبہ و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

واضح رہے کہ ظلع میں اس سے پہلے بھی جموں کشمیر پولیس کی طرف سے کئی ایک پروگرام منعقد کئے گئے جس میں علاقے کے طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ دیگر فنکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس پروگرام میں مختلف عمر کے بچوں اور بچوں نے حصہ لیا جن میں الگ پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کے گئے۔

پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوان طلبہ و طالبات نے جموں کشمیر پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں اس طرح کے پروگرام اور منعقد کیا جائے تاکہ علاقے میں چپہ ہنر نکھار کر ایے۔

انہوں نے کہا کہ ظلع میں کسی بھی طرح کا کوئی بھی موسیقی سیکھنے کے لئے ادارہ نہیں ہے جس کے لیے جموں کشمیر پولیس اور ظلع انتظامیہ ایک بڑی کوشش کر سکتے ہیں۔

پروگرام میں مقامی لوگوں کے علاوہ علاقے کے زعیزت شہری اور سول سوسائٹی ممبران بھی موجود تھے۔

ایس ایس پی گاندربل کھلیل احمد پوسوال نے بتایا کہ ان پروگراموں کو منعقد کرنا صرف علاقے کے نوجوانوں کو اپنے ہنر اور حوصلے کو قائم رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں جموں کشمیر پولیس ایسے ہی اور پروگرام منعقد کریں گے تاکہ علاقے میں چھپے ہنر کو فروغ ملے اور یہ نوجوان بڑے پلیٹ فارم پر اپنے ہنر کو دکھا سکھے۔

Body:Ist Byte: Aabid Nabi (Artist)
2nd Byte: Showkat Ahmad Sheikh (Vocalist)
3rd Byte: Sameena Akhtar (Singer)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.