ETV Bharat / state

گاندربل : کاروان ادب نے حسینی مشاعرہ منعقد کیا

کاروان ادب کے زیر اہتمام یہ سالانہ حسینی مشاعرہ شالہار کے تاریخی امام بارگاہ میں منعقد ہوا۔

ganderbal
ganderbal
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 1:08 PM IST

شمالی کشمیر کے شالہار گاندربل علاقے میں کاروان ادب نامی ادبی انجمن کی جانب سے سالانہ حسینی مشاعرہ منعقد کیا گیا- اس مشاعرے میں بارہمولہ، بانڈی پورہ، سرینگر اور گاندبل سے تعلق رکھنے والے سرکردہ شعراء نے شرکت کی اور امام حسین علیہ السلام کے تئیں اپنا منظوم خراج پیش کیا-

ہر سال بڑے یہ مشاعرہ بڑے پیمانے پر منعقد ہوتا تھا تاہم رواں سال کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاو کی وجہ سے مشاعرے کو محدود پیمانے پر منعقد کیا گیا اور شعراء اور دیگر شرکاء کی ایک محدود تعداد کو دعوت دی گئی تھی۔

کاروان ادب نے حسینی مشاعرہ منعقد کیا

حسینی مشاعرہ میں سرکردہ شعراء نے امام حسین عالی مقام کی شان میں اپنے منظوم کلام کی صورت میں خراج عقیدت پیش کیا- مشاعرے میں جن شعراء نے حصہ لیا ان میں مجید ربتاری، توفیق طالب، غلام حسن حق نواز، اسداللہ صفوی، سید محد مدنی، تقی شالہاری، امتیاز انجم، شوکت شہباز، محی الدین شلزاری، ساگر نظیر، میر اشرف، غلام علی پمپوش، حمید اشفاق، میر شبیر، طاہر صفوی، سید اختر منصور اور سید عباس جوہر قابل ذکر ہیں-

یہ بھی پڑھیے
'انقلاب بموں اور پستولوں سے نہیں آتا'

کاروان ادب کے زیر اہتمام یہ سالانہ حسینی مشاعرہ شالہار کے تاریخی امام بارگاہ میں منعقد ہوا-

ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کاروان ادب انجمن کے صدر سید اختر منصور نے بتایا 'یہ مشاعرہ ہر سال ماہ صفر میں بڑے پیمانے پر منعقد کیا جاتا تھا، تاہم اس سال یہ مشاعرہ کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر منعقد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.