ETV Bharat / state

گاندربل کے دور دراز گاؤں میں راشن تقسیم - مفت راشن تقسیم

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ان دنوں پولیس نہ صرف کووڈ- 19 کے بارے میں لوگوں کو جانکاری فراہم کر رہی ہے بلکہ ضرورت مند افراد کو راشن بھی فراہم کر رہی ہے۔

گاندربل کے دور دراز گاؤں میں راشن تقسیم
گاندربل کے دور دراز گاؤں میں راشن تقسیم
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 8:30 PM IST

اس سلسلے میں آج ضلع کے کنگن علاقے کے دور دراز گاؤں میں پولیس نے کئی کنبوں میں مفت راشن تقسیم کیے جن میں کئی مقامی و غیر ریاستی کمبے شامل ہے۔

پولیس نے راشن کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو کرونا وائرس کے متعلق جانکاری بھی فراہم کی۔

مقامی لوگوں نے پولیس کی اس کوشش کو زبردست سراہتے ہوئے کہا کہ اس دور میں غریب کنبوں کی مالی حالت متاثر ہوئی ہے اور اس وقت پولیس کی یہ مدد کئی کنبوں کے لیے ایک امید کی کرن بن گئی ہے۔

ایس ایس پی گاندربل نے کہا کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے انھوں نے یہ ایک چھوٹی سی پہل کی ہے اور عوام کو اگر اور بھی مدد چاہیے تو انکے لیے پولیس ہمیشہ تیار ہے۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او کنگن بھی موجود تھے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی پولیس کی طرف سے کئی علاقوں میں راشن فراہمی اور کوڈ 19 کے بارے میں جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.