ETV Bharat / state

لار گاندربل میں چوتھے مرحلے کی ووٹنگ جاری - Fourth phase of poling

لار گاندربل میں گپکار الائنز کو اپنے امیدوار کے فتحیاب ہونے کی پوری امید ہے۔ لار گاندربل سے گپکار الائنز نے سابق ایم ایل اے اشفاق جبار کی اہلیہ کو امیدوار بنایا ہے۔

Ganderbal
Ganderbal
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 2:59 PM IST

جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات کے تحت چوتھے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔

لار گاندربل میں چوتھے مرحلے کی ووٹنگ جاری

لار گاندربل میں گپکار الائنز کو اپنے امیدوار کے فتحیاب ہونے کی پوری امید ہے۔ لار گاندربل سے گپکار الائنز نے سابق ایم ایل اے اشفاق جبار کی اہلیہ کو امیدوار بنایا ہے۔

سابق ایم ایل اے نے کہا کہ ترقیاتی، سیاسی مسائل سمیت تمام ایشوز پر بڑی تعداد میں رائے دہندگان ووٹ ڈالنے پولنگ مراکز پر پہنچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک کو جموں و کشمیر کے عوام اس انتخاب کے ذریعہ ایک پیغام دینے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خواتین، نوجوان بڑی تعداد میں حق رائے دہی کے استعمال کے لئے اپنے گھروں سے نکل رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.