ETV Bharat / state

مسافر بس حادثے کا شکار، چار زخمی - jammu & kashmir

گنڈ سے کنگن جارہی مسافر بس کے حادثے کا شکار ہونے کے نتیجہ میں چار مسافر زخمی ہوگئے۔

گنڈ سے کنگن جارہی مسافر بس کے حادثے کا شکار ہونے کے نتیجہ میں چار مسافرین زخمی ہوگئے

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 2:33 PM IST

تفصیلات کے مطابق گنڈ سے کنگن جارہی ایک مسافر بس کے حادثے کا شکار ہونے کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

بتایا جارہا ہے کہ سرینگر لیہہ شاہراہ پر اتوار کی صبح گنیون کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ گنڈ سے کنگن جانے والی مسافر بس جس کا نمبر JK01D 5574 ہے، گنیون کے قریب تازہ برفباری کے نتیجے میں بس سڑک سے پھسل کر لڑھک گئی۔

گنڈ سے کنگن جارہی مسافر بس کے حادثے کا شکار ہونے کے نتیجہ میں چار مسافرین زخمی ہوگئے

جس کے سبب بس میں سفر کرنے والے چار مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمی مسافروں کو پولیس اور مقامی نوجوانوں نے علاج و معالجے کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.