ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: ہیلتھ سنٹر 24گھنٹے کھلا رکھنے کے احکامات جاری - ضلع گاندربل

پرائمری ہیلتھ سنٹر کو 24گھنٹے کھلا رکھنے کے انتظامیہ کے فیصلے سے مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے تاہم انہوں نے طبی سنٹر کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کیے جائے کا بھی مطالبہ کیا۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: ہیلتھ سنٹر 24گھنٹے کھلا رکھنے کے احکامات جاری

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 3:09 PM IST

ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں قائم پرائمری ہیلتھ سینٹر کو 24گھنٹے کھلا رکھنے کے احکامات جاری کئے جانے پر مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت سمیت ای ٹی وی بھارت کی ستائش کی۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: ہیلتھ سنٹر 24گھنٹے کھلا رکھنے کے احکامات جاری

قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل ای ٹی وی بھارت نے تولہ مولہ گاندربل علاقے میں قائم ہیلتھ سینٹر میں بنیادی ضروریات کے فقدان سمیت طبی مرکز کو 24گھنٹوں کھلا رکھنے کی مقامی لوگوں کی اپیل سے متعلق ایک خبر نشر کی تھی۔

انتظامیہ نے لوگوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے ہیلتھ سنٹر کو 24گھنٹے کھلا رکھنے کے احکامات جاری کیے۔

مزید پڑھیں: گاندربل: کنگن نالہ سندھ پُل کی تعمیر مکمل کیے جانے کا مطالبہ

انتظامیہ کے اس فیصلے سے مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے تاہم انہوں نے طبی سنٹر کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط کیے جائے کا بھی مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.