ETV Bharat / state

ٹرک نالہ سندھ میں جا گری، ڈرائیور زخمی - کنگن

پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور کا معاون (کنڈیکٹر) چلا رہا تھا جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

driver injured after truck plunges into river sindh

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 3:30 PM IST

جموں کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں سرینگر لیہہ شاہراہ پر اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب ایک ٹرک سرینگر کی طرف رواں دواں تھی اور حاین کنگن کے مقام پر ٹرک حادثے کا شکار ہوگئی اور نالہ سندھ میں جاگری۔

ٹرک نالہ سندھ میں جا گری، ڈرئیور زخمی

عینی شاہدین کے مطابق ایک ٹرک لیہہ سے سری نگر کی طرف جا رہی تھی اور حاین پال پورہ کنگن کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر نالہ سندھ میں جاگری۔

مقامی لوگوں نے فوراً زخمی ڈرائیور کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کا علاج معالجہ کیا جارہا ہے۔

ادھر مقامی پولیس نے بھی جائے واردات پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ٹرک ڈرئیور کا معاون (کنڈیکٹر) چلا رہا تھا جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اس ٹرک میں کسی بھی طرح کا مال نہیں تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.