ETV Bharat / state

Dr Farooq Abdullah visits BabaNagri فاروق عبداللہ نے بابانگری جاکر اقبال عظیم کے لواحقین سے تعزیت کی - نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرحوم کو خراج عقیدت Dr. Farooq Abdullah expresses condolences with Mian family پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقبال عظیم چودھری Iqbal Azeem Choudhary جموں و کشمیر ہی نہیں بلکہ ملک اور برصغیر میں گوجری شعر و ادب میں مشہور نام تھے اور انہوں نے اپنی شعر و شاعری اور ادبی خدمات سے گوجری زبان کو دوام بخشا۔

Dr. Farooq Abdullah expresses condolences with Mian family
فاروق عبداللہ نے بابانگری جاکر اقبال عظیم کے لواحقین سے تعزیت کی
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 8:54 AM IST

نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ Dr. Farooq Abdullah expresses condolences with Mian familyنے معروف ادیب اور شاعر مرحوم اقبال عظیم چودھری Noted writer, poet and author Iqbal Azeem Choudhary کے گھر واقع بابانگری کنگن جاکر اُن کے لواحقین خصوصاً سینئر پارٹی لیڈر اور سجادہ نشین درگارہِ بابانظام الدین لاوری میاں الطاف احمد کے ساتھ تعزیت کی۔

فاروق عبداللہ نے بابانگری جاکر اقبال عظیم کے لواحقین سے تعزیت کی

اُن کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی، پارٹی لیڈر تنویر صادق اور ضلع صدر گاندربل غلام نبی راتھر بھی تھے۔ انہوں نے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرحوم کو خراج عقیدت Dr. Farooq Abdullah expresses condolences with Mian family پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقبال عظیم چودھری Iqbal Azeem Choudhary جموں و کشمیر ہی نہیں بلکہ ملک اور برصغیر میں گوجری شعر و ادب میں مشہور نام تھے اور انہوں نے اپنی شعر و شاعری اور ادبی خدمات سے گوجری زبان کو دوام بخشا۔

یہ بھی پڑھیں : Farooq Abdullah fumes at journalist: 'پاکستان کے ساتھ بات کرنی ہی ہوگی'

انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ مرحوم کے اہل خانہ اُن کی شاعری اور تصانیف کو لوگوں تک پہنچائیں گے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرحوم کے پسماندگان سے کہاکہ نیشنل کانفرنس آپ کے اس غم میں برابر شریک ہے اور اللہ سے دعا گو ہے کہ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.